وزیر خزانہ نے صدرِ مملکت کوآئی ایم ایف سے معاہدے سمیت دیگر امور پر بریف کیا۔


صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈآر کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقت میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدرعارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات میں معاشی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ وزیر خزانہ نے صدرِ مملکت کوآئی ایم ایف سے معاہدے سمیت دیگر امور پر بریف کیا۔
اسحاق ڈار نے متوازن بجٹ بنانے کے فارمولے پر صدر کو اعتماد میں لیا۔صدر عارف علوی نے اپنی طرف سے بھی تجاویز پیش کیں۔ حکومت کی طرف سے منی بجٹ آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر بھی گفتگو کی گئی۔ منی بجٹ تجاویز آج کابینہ کے اجلاس میں منظور کیے جانے کا امکان ہے۔
سینٹ اورپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ختم ہونے کے بعد صدارتی آرڈیننس جاری ہوگا،ٹیکسوں اور ڈیوٹی کی شرح میں ردوبدل آرڈینیس کے ذریعے ہوگا،سینٹ اجلاس کی وجہ سے ابھی آرڈینینس جاری نہیں ہوسکتا،صدارتی آرڈیننس چار ماہ کیلیے نافذ العمل ہوگا ۔

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 3 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 5 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 4 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 2 گھنٹے قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 5 گھنٹے قبل