عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1855 ڈالر کی سطح پر آگئی

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 14th 2023, 10:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1855 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے سبب ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 67 ہزار 953 روپے کی سطح پر آگئی۔
قبل ازیں پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اور فی دس گرام قیمت میں 686 روپے کی کمی آئی تھی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 13 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 6 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






