لاہور: پنجاب حکومت نے دھرنوں اور پرتشدد مظاہروں سے نمٹنے کیلئے نو نکاتی پالیسی جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے دھرنوں اور پرتشدد مظاہروں سے نمٹنے کیلئے نو نکاتی پالیسی جاری کردی ہے، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کے بعد صوبائی سب کمیٹی برائے داخلہ نے پالیسی گائیڈ لائن جاری کی۔
پنجاب حکومت کا جاری کردہ پالیسی گائیڈ لائنز میں کہنا ہے کہ ریاست کی عمل داری ہر صورت یقینی بنائی جائےگی، سڑکوں کی بندش کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگی، مظاہرین کے خلاف فوری مقدمات درج کیے جائیں، مظاہرین کے سہولت کاروں کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
ذرائع محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ مظاہرین کی قیادت کو فوری گرفتار کیا جارہا ہے، گرفتار ہونے والوں کودوردرازکے اضلاع میں منتقل کیا جائے گا اور مظاہرین کے خلاف کوئی بھی درج کیا جانے والا مقدمہ واپس نہیں لیا جائے گا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 14 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 8 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 10 گھنٹے قبل




