Advertisement
پاکستان

عمران خان کے کچھ دوستوں کو جلدی ہے کہ عمران خان کی حکومت جائے ، عارف حمید بھٹی

لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے کچھ دوستوں کو جلدی ہے کہ عمران خان کی حکومت جائے جبکہ مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ حکومت نہ جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 14th 2021, 7:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام "خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین حکومت نہیں گرانا چاہتے  ان کے پاس 40 کے قریب لوگ ہیں ۔سینئر صحافی  عارف حمید بھٹی نے کہا کہ آجکل  وزیر اعظم  عمران خان کے کچھ دوستوں کو جلدی ہے کہ عمران خان کی حکومت جائے۔

مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ملاحذہ کریں ۔ ۔ ۔

Advertisement
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

  • 2 گھنٹے قبل
حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

  • 5 گھنٹے قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ

  • 3 گھنٹے قبل
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

  • 4 گھنٹے قبل
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے

حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے

  • 3 گھنٹے قبل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی  کی رکنیت معطل

گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی  کی رکنیت معطل

  • 2 گھنٹے قبل
ضلع خیبر  میں  سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک  جبکہ 18 زخمی

  • 33 منٹ قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ

عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ

  • 4 گھنٹے قبل
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب

  • 19 منٹ قبل
غزہ  جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد  اسرائیل کے حملے  جاری،  40 فلسطینی شہید