مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس کو مداحوں نےخوب پسند کیا ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 14th 2021, 12:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ٹک ٹاک کی معروف اسٹار جنت مرزا شادی میں ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر جنت مرزا فیملی کی شادی میں موجود ہے اور اپنے کزن کے ساتھ بالی ووڈ کے ایک مشہور گانا پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔
ویڈیو میں جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپس بھی دکھائی دے رہے ہیں جس کے باعث کچھ سوشل میڈیا صارفین ناخوش ہیں۔
خیال رہے کہ جنت مرزا کے ٹِک ٹاک پر تقریبا 14.1ملین فالوورز ہیں۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





