Advertisement
پاکستان

عمران خان لاہور ہائی کورٹ پیشی کےلئے زمان پارک سے روانہ

جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹو گا۔عمران خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 20th 2023, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان لاہور ہائی کورٹ پیشی کےلئے زمان پارک سے روانہ

عمران خان کی خفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ،عمران خان پیشی کےلئے زمان پارک سے روانہ ہو گئے۔پی تی آئی رہنما بھی عمران کان کے ہمراہ روانہ ہوئے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ عدالت نے جب بھی بلایا میں ہمیشہ پیش ہوا، عدالتوں کا احترام کرتا ہوں۔۔سکیورٹی فراہم کرنا حکومت اور اداروں کی ذمہ داری ہے

۔ہم حق اور سچ کی آواز بلند کرنے رہے گے۔ملک میں ظلم اور ناانصافیاں ہو رہی ہیں عدالت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد ہائی کورٹ کے باہر موجود ہے۔ 

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا