Advertisement

پی ایس ایل سیزن 8:اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8 کے 24 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 8th 2023, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل سیزن 8:اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2وکٹوں سے ہرادیا

ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود نے 75 اور محمد رضوان نے 33 رنزبنائے جبکہ ٹم ڈیوڈ نے صرف 27 گیندوں پر60 رنز بنائے۔

اس سے قبل ایک اور میچ میں پشاورزلمی نے لاہور قلندرزکو 35رنز سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 207 رنز کا ہدف دیدیا۔ پشاور کے 207 رنز کے جواب میں لاہور قلندرز 172رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 21 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 32 minutes ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 19 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 18 hours ago
Advertisement