Advertisement

66 سالہ پرانا اخبار مودی کی انا کی بھینٹ چڑھ گیا

نام نہاد جمہوریت کی دعویدار مودی سرکار نے انتقاماً اخبار ہی بند کروا دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 11 2023، 4:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
66 سالہ پرانا اخبار مودی کی انا کی بھینٹ چڑھ گیا

نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی نے ہندوستان میں عدم برداشت اور مسلمانوں کیخلاف تشدد کو عام کیا ہے۔

مودی حکومت کا یہ رویہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ بھارت میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے ساتھ ہے۔

66 سالہ پرانا اخبار مودی کی نا کی بھینٹ چڑھ گیا، نام نہاد جمہوریت کی دعویدار مودی سرکار نے انتقاماً اخبار ہی بند کروا دیا ہے۔

صرف 2023 میں بھارت میں انسانی حقوق اور گرتے صحافتی معیاروں پر نیویارک ٹائمز کا یہ گیارہواں اداریہ ہے ۔

2019 میں کشمیر ٹائمز نے انٹرنیٹ بندش پر مودی کیخلاف عدالت میں درخواست بھی دائر کی تھی، مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائیگا، نیویارک ٹائمز نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

Advertisement
Advertisement