عوامی سوچ کے ترازو کے ایک پلڑے میں ‘لاء’ ہے، دوسری طرف ‘لا۔ڈ۔لا’ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 11th 2023, 6:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور گیدڑ بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا ہے۔
ہفتہ کو جاری اپنے ایک ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ توشہ خانہ لوٹ مار کی فرد جرم سے بچنےکے لئے ٹانگ پر پلاسٹر باندھ لیا، فارن فنڈنگ سے بچنے کے لئے معذور ہوگئے، ٹیریان کیس سے فرار میں سکیورٹی بہانہ بن گئی، اداروں کے خلاف دھمکیوں کے کیس میں بزرگ بن گیا۔
مریم اورنگزیب نے کہاکہ روزانہ ایک نیا بہانہ، میں نے عدالت نہیں جانا، میں تلاشی نہیں دوں گا، میں میڈیکل نہیں کراؤں گا، میری جان کو خطرہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دوسری طرف پیشی کے بغیر ریلیف، عوامی سوچ کے ترازو کے ایک پلڑے میں ‘لاء’ ہے، دوسری طرف ‘لا۔ڈ۔لا’ ہے۔ ترازو کے پلڑے برابر کرو۔

اداکارہ اریج چودھری نے ڈرامہ ’پل دو پل‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کر لیا
- 42 منٹ قبل

سڈنی واقعہ : حملہ آور باپ نے بھارتی اور بیٹے نے آسٹریلوی پاسپورٹ پر فلپائن کا دورہ کیا، حکام کی تصدیق
- 8 منٹ قبل

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز ہونگے اور کہاں کہاں کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
- 3 منٹ قبل

معرکہ حق کے دوران گرائے جانے والے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
- ایک گھنٹہ قبل

فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم پر پابندی کی خبریں بے بنیادہیں،عظمیٰ بخاری
- 19 گھنٹے قبل

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 11 سال کا عرصہ بیت گیامگر والدین کا غم آج بھی تازہ
- 17 منٹ قبل

دانش یونیورسٹی ٹیکنالوجی اور جدید علوم کے فروغ پر توجہ مرکوز کرے گی ،وزیر اعظم
- 20 گھنٹے قبل
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور وٹو انتقال کر گئے
- 31 منٹ قبل

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی
- 37 منٹ قبل

باجوڑ: انسداد پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہارِ افسوس
- ایک گھنٹہ قبل

گزشتہ روز کے ضافے کے بعد سونا آج ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 23 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










