لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل کے ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔


رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ بدھ 22 مارچ کی شام ہلال کی رویت کا امکان انتہائی کم ہے، نیا چاند منگل 21 مارچ 2023 کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا۔
29 شعبان المعظم یعنی بدھ 22 مارچ 2023ء کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر جو کم از کم 19 گھنٹوں سے زائد ہوگی تاہم دیگر موسمی کیفیات کے باعث پاکستان میں بدھ 22 مارچ کی شام ہلال کی رویت کو آنکھ سے بہ آسانی دیکھنا ممکن نہیں ہوگا، اِس طرح پاکستان میں یکم رمضان المبارک 23مارچ 2023ء کو ہونے کا امکان انتہائی کم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی علاقے میں مطلع انتہائی شفاف ہوا تو وہاں ہلال کی رویت کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا البتہ پہلا روزہ جمعتہ المبارک 24 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ہے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 17 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago






