Advertisement
پاکستان

پبی میں 6 ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے اختتام پذیر

پبی میں 6 ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 11th 2023, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پبی میں 6 ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے اختتام پذیر

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں 6 ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مقابلےپبی کے پہاڑی علاقوں میں 7 سے 9 مارچ تک جاری رہے۔ مقابلوں میں پاک فوج کی 7 ٹیموں سمیت دس ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی۔

آرمی چیف نے اختتامی تقریب میں شرکاء سے خطاب کیا اور ٹیموں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 21 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 15 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ