Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کی مسلم لیگ ق میں شمولیت

گزشتہ روز چوہدری سرور نے سابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 12th 2023, 7:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کی مسلم لیگ ق میں شمولیت

سابق گورنر چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق گورنر چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے۔

گزشتہ روز چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی تھی ۔ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی تھی جس کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے ۔

Advertisement
عالمی سطح پر قیام امن کے حوالے سے پاک فوج کا کردار قابل تحسین

  • 3 گھنٹے قبل
قوالی کے فن میں منفرد مقام رکھنے والے مقبول احمد صابری کو مداحو ں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

  • 25 منٹ قبل
صارفین کے لیےاچھی خبر،میٹا کا واٹس ایپ  میں نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان

  • 5 منٹ قبل
پاک بھارت میچ کے لیے پلئینگ الیون فائنل،مزید ایک اورتبدیلی کردی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
ایشیا کپ 2025:پاک بھارت میچ سے قبل  وسیم اکرم کے شاہین شاہ آفریدی کو  اہم مشورے

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی  ، سیلابی صورتحال معمول پر آ گئی

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی  ، سیلابی صورتحال معمول پر آ گئی

  • 3 گھنٹے قبل
کوٹری  اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، اپ ٹریک بند

نعمان اعجاز کے نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا ٹیزر جاری کردیا گیا

نعمان اعجاز کے نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا ٹیزر جاری کردیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
ایران کا عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ

  • 34 منٹ قبل
امریکا کا  فلسطینی صدر کو ویزا دینے سے انکار،  یو این اجلاس میں ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے

  • 5 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آرکا  کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ ، طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

وزیراعظم  کا 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، صدر ٹرمپ سے خصوصی ملاقات

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement