پیپلزپارٹی کا پنجاب کےانتخابات کےحوالےسےاہم فیصلہ سامنےآیا ہے۔وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کی قومی اسمبلی کے امیدواروں کوکاغذات جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 12th 2023, 7:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیپلزپارٹی نےقومی اسمبلی کےامیدوارصوبائی انتخاب میں اتاردئیےہیں۔پیپلزپارٹی کےقائم مقام صدرپنجاب کاکہنا ہے کہ سابق ٹکٹ ہولڈرزبھی کاغذات نامزگی جمع کرائیں گے۔
دوسری جانب پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزگی کی وصولی بھی شروع ہوگئی ہے۔امیداوارکاغذات نامزگی 15مارچ تک جمع کرواسکتے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے راجا حنیف ،پی ٹی آئی کے اعجازجازی نے کاغذات حاصل کرلیے۔14مارچ کے بعد کاغذات نامزگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگا۔پنجاب میں صوبائی نشستوں پر پولنگ 30اپریل کوہوگی۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 12 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







