عدالت نے شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 29th 2023, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔
لاہور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکے خلاف درخواست پر سماعت کی ۔
عدالت نے شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی، عدالت نے شہبازگل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفرکی اجازت دی ہے۔عدالت نے شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 27 منٹ قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





