Advertisement
پاکستان

عیدالفطر کے بعد انتخابی جلسوں کا آغاز کر رہا ہوں، عوام تیار رہے:عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد انتخابی جلسوں کا آغاز کر رہا ہوں، عوامی سمندر نے امپورٹڈ حکمرانوں کو دن میں تارے دکھا دیے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2023, 4:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عیدالفطر کے بعد انتخابی جلسوں کا آغاز کر رہا ہوں، عوام تیار رہے:عمران خان

انہوں نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا نا اہل حکومت جتنا مرضی روئے الیکشن ہر صورت میں ہو کر رہیں گے۔

سابق وزیراعظم عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔

عمران خان نے اپنی گفتگو کے دوران کہا غیر آئینی قرارداد لانے والوں کے خلاف نااہلی ریفرنس داخل کررہے ہیں،
پارٹی اور عوام عدلیہ کے تحفظ اور آئین کی سربلندی کیلئے سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بات چیت کے دوران کہا پارلیمنٹ کی غیر آئینی قراردادیں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہیں روک سکتیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد شروع کر کے عقلمندی کا ثبوت دیا ہے۔

انہوں نے کہا حکومت کی بھلائی اسی میں ہے کہ ہٹ دھرمی اور غیر آئینی روش ترک کردے، الیکشن کے بعد پنجاب میں ترقی اور خوشحالی کا سفر ازسر نو شروع کریں گے، نوازشریف لندن بیٹھ کے بانی ایم کیو ایم کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 11 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement