اکاؤنٹس سےاسٹاک مارکیٹ میں اوورسیزپاکستانیوں نے49کروڑڈالرانویسٹ کئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 8th 2023, 4:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اوورسیزپاکستانیوں نےروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پربھرپوراعتماد کا اظہار کر دیا ہے، اورڈھائی سال میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں چھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاسنگ میل عبورہو گیا ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈھائی سال میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں چھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاسنگ میل عبورہو گیا ،اوراوورسیزپاکستانیوں کے اکاؤنٹ کی تعداد5لاکھ36ہزارتک پہنچ گئی،اکاؤنٹس سےاسٹاک مارکیٹ میں اوورسیزپاکستانیوں نے49کروڑڈالرانویسٹ کئے۔
مرکزی بینک کے مطابق نیاپاکستان سرٹیفکیٹس میں1.83ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی گئی، جبکہ شریعہ پرمبنی پراڈکٹ میں سرمایہ کاری1.82ارب ڈالرتک پہنچ گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 12 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 16 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 12 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
