Advertisement
تفریح

دھمکیاں ملنے پر سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خریدی لی

اس کار کو عام طور پر بہت سے لوگ سکیورٹی کی خاطر استعمال کرتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 8th 2023, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دھمکیاں ملنے پر سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خریدی لی

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان ای میل کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد نے حفاظتی مقاصد کے لیے اپنے لیے ایک نئی بلٹ پروف ایس یو وی کار خرید لی ہے۔

دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوتے ہی ممبئی پولیس نے فوری طور پر ان کے گھر کے باہر سیکورٹی بڑھا دی۔ لیکن، اب اداکار کو ایک اعلیٰ درجے کی بلٹ پروف کار خریدنے کی ضرورت بھی محسوس ہوئی۔

خان نے اپنے لیے نسان پیٹرول SUV حاصل کی ہے جو باہر سے درآمد کی گئی ہے اور ہندوستانی بازاروں میں بھی دستیاب نہیں ہے۔ ابھی تک ملک میں اس SUV کے لیے کوئی آفیشل لانچ ایونٹ منعقد نہیں کیا گیا ہے۔

اس نے جو SUV خریدی ہے وہ سب سے مہنگے ماڈلز میں سے ایک ہے جو جنوبی ایشیائی مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر مشہور ہے۔ اس کار کو عام طور پر بہت سے لوگ سیکیورٹی کی خاطر استعمال کرتے ہیں۔

حال ہی میں، دبنگ اداکار نے دھمکی آمیز ای میلز موصول ہونے پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا: "پورے ہندوستان کے بھائی جان نہیں ہے، کسی کی جان بھی ہے، بوہت سارو کی جان بھی ہے، بھائی جان انکے لیے ہے جو کی بھائی ہے اور انکے لیے ہے، جس سے ہم بہتر کیلے چاہتے ہیں۔"

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 15 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 11 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
Advertisement