جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے حافظ قرآن اضافی نمبر کیس میں تفصیلی نوٹ جاری کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حافظ قرآن اضافی کیس کے دوران اپنے فیصلے کیخلاف لارجر بینچ کی کارروائی پر اعتراض کر دیا۔
تفصیلی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار نے حکومت کا حکم نہ مانتے ہوئے 4 اپریل کو 6 رکنی بینچ کا روسٹرجاری کیا، وفاقی حکومت رجسٹرار عشرت علی کو 3 اپریل کو عہدے سے ہٹا چکی تھی۔رجسٹرار نے 29 مارچ کے فیصلے پر غیر قانونی سرکلر جاری کیا، چیف جسٹس کو بھی غیرقانونی سرکلر کا خط لکھا لیکن کوئی جواب نہ ملا، سرکلر غیر آئینی ہونے کا ادراک ہونے پر ہی 6 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا۔
جسٹس قاضی فائز کے تفصیلی نوٹ میں مزید کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کوئی دوسرا بینچ اپیل نہیں سن سکتا۔ نام نہاد لارجر بینچ کی تشکیل قانونی تھی نہ وہ آئینی عدالت تھی، 6رکنی لارجربینچ کے فیصلے کی کوئی آئینی حیثیت نہیں۔
تفصیلی نوٹ کے مطابق لارجر بینچ نے جلد بازی میں سماعت کی، 8 صفحات کا فیصلہ بھی جاری کیا، سماعت معمول کے مطابق ہوتی تو 4 ججز سوچتے ان کے سینئر کیا کر رہےہیں، عدلیہ کا کام آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے، اختیارات سے تجاوز کیا جائے تو ججز کے حلف کی خلاف ورزی ہوگی۔لارجربینچ کےحکم سےآمرانہ جھلک آتی ہےجوآئین کامتبادل نہیں ہوسکتا۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 7 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 3 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago
