سردار تنویر کو توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے نا اہل قرار دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 11th 2023, 7:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر کو توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے نا اہل قرار دیا۔مظفرآباد ہائی کورٹ کے فل بینچ نے سردار تنویر کو نا اہل قرار دیا ہے۔
عدالت نے سردار تنویر کو کسی بھی عوامی عہدے کےلئے نا اہل قرار دے دیا ہے۔عدالت نے سردار تنویر کی معافی کی درخواست بھی مسترد کر دی ہے۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 7 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 4 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 9 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
