Advertisement

اقوام متحدہ کا یمن تنازع کے خاتمے کے لیے سعودی حوثی مذاکرات کا خیر مقدم

یہ کشیدگی میں کمی کی جانب ایک مثبت قدم ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 11th 2023, 6:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقوام متحدہ کا یمن تنازع کے خاتمے کے لیے سعودی حوثی مذاکرات کا خیر مقدم

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی تحریک کے عہدیداروں کے ساتھ سعودی اور عمانی وفود کے درمیان ہونے والی بات چیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کشیدگی میں کمی کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے صحافیوں سے بات کر تے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ نے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریش نے حوثی تحریک کے عہدیداروں کے ساتھ سعودی اور عمانی وفود کے درمیان ہونے والی بات چیت کوسراہا ہے ۔

ترجمان نے کہاکہ اقوام متحدہ حوثیوں کے زیر کنٹرول یمنی دارالحکومت میں ہونے والی بات چیت میں شامل نہیں تھا کیونکہ اس میں شامل ہونے کی ضرورت نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ تمام فریقین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قرارداد پر عمل درآمد کے لیے کام کریں اور اقوام متحد ہ کے زیر قیادت مذاکرات میں بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں ۔

Advertisement
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 7 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 5 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 7 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement