آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 11th 2023, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے امجد علی بوہیو، محمد عبدالرحمٰن اور خادم حسین سومرو کی ایک سال کیلئے بطور ایڈیشنل جج سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
صدر نے ارباب علی ہاکڑو، جواد اکبر سروانا اور ثنا اکرم منہاس کو بھی ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج سندھ ہائیکورٹ تعینات کیا ہے۔
صدر مملکت نے سندھ ہائیکوٹ میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- ایک دن قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- ایک دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- ایک دن قبل

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- ایک دن قبل
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- 43 منٹ قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- ایک دن قبل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- ایک دن قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

