Advertisement
پاکستان

اسلام آباد میں درج مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 14th 2023, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد میں درج مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے تھانہ رمنا کے مقدمے میں 26 اپریل تک عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت پرجسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی

 عمران خان نے تھانہ رمنہ اسلام آباد میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،چیئرمین پی ٹی آئی نے استدعا کی کہ مجھ پر غداری سمیت سنگین دفعات کے تحت خلاف قانون مقدمہ درج کیا گیا۔

عمران کان کا کہنا تھا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے اور متعقلہ عدالت سے رجوع کرنے کےلیے مناسب وقت فراہم کرے۔، لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا