Advertisement
تجارت

اسلام آباد،پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر20 فیصد کمی

مارچ میں 2036000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 14th 2023, 9:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد،پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر20 فیصد کمی

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر20 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

آئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی، اوگرا اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مارچ 2023 186333000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20 فیصدکم ہیں، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 23369000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں۔

مارچ میں 2036000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں جو فروری کے مقابلے میں 9 فیصد زیادہ ہیں، فروری میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 1871000 ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا۔

 گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں جاری سال مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر13 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی، گزشتہ سال مارچ میں 2337000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں جو رواں سال مارچ میں 2036000 ٹن رہیں ۔

جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر11 فیصد اور ہائی سپیڈڈیزل کی درآمدات میں 37 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی، اسی طرح فرنس آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر50 فیصدسے زیادہ کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 15 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 9 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 15 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 hours ago
Advertisement