سعودی عرب نے گزشتہ سال میسی کو اپنا سیاحتی سفیر مقرر کیا تھا

ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میں سعودی عرب کے دوسرے سیاحتی سفر پر سعودی سیاحت کے سفیر لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ کا استقبال کرنے میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
I am happy to welcome #Messi and his family to Saudi to enjoy the magical tourist destinations and authentic experiences.
— Ahmed Al Khateeb أحمد الخطيب (@AhmedAlKhateeb) May 1, 2023
We welcome visitors from all around the world to experience a unique trip to Saudi Arabia and its hospitality. ??#WelcomeMessi pic.twitter.com/QQGdnAqQ08
میسی کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اتنی بڑی مقدار میں سرسبز ماحول موجود ہے،جب بھی مجھے موقع ملتا ہے میں سعودی عرب کے غیر متوقع عجائبات کو تلاش کرنا پسند کرتا ہوں۔
سعودی عرب نے گزشتہ سال میسی کو اپنا سیاحتی سفیر مقرر کیا تھا۔ میسی نے مئی 2022 میں جدہ کا دورہ کیا۔ پھر ایک دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے سعودی عرب آئے۔ اس میچ میں ’’سینٹ جرمین‘‘ اور ’’النصر‘‘ اور ’’الہلال‘‘ کے ستاروں کے ایک گروپ کو اکٹھا کیا گیا تھا۔

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 14 گھنٹے قبل

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 14 گھنٹے قبل

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 10 گھنٹے قبل

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 14 گھنٹے قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 13 گھنٹے قبل

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 15 گھنٹے قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 10 گھنٹے قبل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 10 گھنٹے قبل

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 15 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 12 گھنٹے قبل