اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 2nd 2023, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ایل پی جی فی کلو 4روپے 89پیسے مہنگی ہوگئی جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233روپے 88 پیسے مقرر کر دی گئی۔
اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 57روپے 70پیسے مہنگا کر دیا گیا، اضافے کے بعد 11.8کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2759روپے 89پیسے مقرر ہوگئی۔
واضح رہے کہ دو روز قبل وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھی گئی تھیں۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







