Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سےنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات

صوبائی حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری بارے آگاہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 3rd 2023, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف سےنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال گندم کی بھرپور پیداوار کا فائدہ کسانوں تک پہنچانے کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں مجموعی امن و امان کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی بھرپور پیداوار ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ رواں سال گندم کی بھرپور پیداوار کا فائدہ کسانوں تک پہنچانے کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 6 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 11 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement