وزرات تجارت نے دوبارہ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا،چیئرمین ایف بی آر

شائع شدہ 3 years ago پر May 4th 2023, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موبائل فونز اور کاروں پرعائد ریگولیٹری ڈیوتی کی معیاد31 مارچ کو ختم ہو گئی۔حکومت نے درآمدی بل کرنے کےلئےاستعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت مختلف اشیاء پر100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی تھی
چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہنا ہے کہ فوری طور پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کا نوٹیفکیشن کرنےکی ضرورت نہیں کیونکہ کاریں اور موبائل فونز درآمد نہیں ہورہے اگر وزرات تجارت نے دوبارہ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا۔بارڈر سے اسمگلنگ روکنے کےلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا تعاون ضروری ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



