رویلمنٹ آلٹیمنز کی خدمات صرف جونیئر ایشیا کپ کے لیے حاصل کی گئی ہیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونئیر ایشیا کپ کی تیاری کیلئے دنیائے ہاکی کے معروف کوچ رویلمنٹ آلٹیمنز کی بطور کنسلٹینٹ خدمات حاصل کر لی ہیں۔رویلمنٹ آلٹیمنز کی خدمات صرف جونیئر ایشیا کپ کے لیے حاصل کی گئی ہیں۔
جونیئرایشیاء ہاکی کپ 23 مئی تا یکم جون عمان کے شہر صلالہ میں کھیلا جائے گا. جونیئرایشیاء ہاکی کپ میں شامل ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے. پول اے میں پاکستان, انڈیا,جاپان, تھائی لینڈ, چائینیز تھائی پے جبکہ پول بی میں کوریا , ملائشیا,عمان,بنگلا دیش اور ازبکستان شامل ہیں.
— Pakistan Hockey (PHF) (@PHFOfficial) May 4, 2023
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کوچ جونیئر ایشیا کپ کے لیے بحیثیت کنسلٹنٹ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔غیر ملکی کنسلٹنٹ جونیئر ٹیم کے مینجر اولمپیئن حنیف خان کوچنگ پینل میں شامل دیگر سٹاف کے ساتھ ملکر کام کرینگے۔جونیئر ایشیا ہاکی کپ 23 مئی تا یکم جون عمان کے شہر صلالہ میں کھیلا جائے گا، جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں شامل ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے.
پول اے میں پاکستان، انڈیا، جاپان, تھائی لینڈ، چائینیز تھائی پے جبکہ پول بی میں کوریا، ملائشیا، عمان، بنگلا دیش اور ازبکستان شامل ہیں. پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو چائینیز تائیپے کے خلاف کھیلے گا۔ دوسرا میچ 24 مئی کو تھائی لینڈ، تیسرا میچ 27 مئی کو روایتی حریف بھارت جبکہ 29 مئی کو جاپان کیساتھ کھیلے گا.

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago







