انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 5th 2023, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی ڈالر انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر معمولی سستا ہو گیا جب کہ صبح کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا۔
اعداد و شمار کے تحت انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/3rLNFMTk0p pic.twitter.com/52d0Xqwpdm
— SBP (@StateBank_Pak) May 5, 2023

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



