Advertisement

سربیا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی

ملزم نے جدید اور خود کار اسلحے سے راہگیروں کے ایک ٹولے پر گولیاں برسادیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 5th 2023, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سربیا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی
 
مسلح ملزم فائرنگ کے بعد بآسانی فرار ہوگیا جسے بعد میں گرفتار کر لیا گیا۔وزارت داخلہ کے مطابق قاتل جس کی شناخت صرف اے کے ابتدائی نام "یو بی" سے ہوئی ،اسے کراگراجیویک شہر کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پولیس ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ مقامی دہشت گردی ہے اس میں غیرملکی سازش کے شواہد نہیں ملے۔

واضح رہے کہ بدھ کے روز ساتویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے والد کے پستول سے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کرکے سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلبا کو قتل کردیا تھا۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال