پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کو حج کوٹہ واپس کردیا گیا۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج کوٹہ واپس نہ کیا جاتا تو رہائش گاہوں کے کرائے اور دیگر اخراجات کی مد میں 24 ملین ڈالرز اضافی ادا کرنے پڑتے ہیں۔
ملک میں بڑھتی مہنگائی، روپیہ کی قدر میں مسلسل گراوٹ سے رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی، مہنگائی کے باعث پاکستانیوں نے مقررہ کوٹے سے کم حج درخواستیں جمع کرائیں۔
کم درخواستیں موصول ہونے پر پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کو حج کوٹہ واپس کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت 8 ہزار عازمین کیلئے ملنے والا کوٹہ واپس کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور نے گفتگو میں بتایا کہ اگر حج کوٹہ واپس نہ کیا جاتا تو حکومت کو رہائش گاہوں کے کرایہ اور دیگر اخراجات کی مد میں 2 کروڑ، 40 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پڑتے، پاکستان کو رواں سال کئی برس بعد ایک لاکھ، 79ہزار کا حج کوٹہ ملا تھا۔

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 8 hours ago

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 8 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 8 hours ago

ایشیا کپ 2025: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 6 hours ago

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- 5 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 7 hours ago

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 8 hours ago

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف، اگست کے بجلی بل مؤخر
- 4 hours ago

روس پر سخت پابندیاں نیٹو کے ایندھن بائیکاٹ سے مشروط ہیں: ٹرمپ
- 6 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 7 hours ago

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- 8 hours ago
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
- 3 hours ago