Advertisement
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا تمام پی ٹی آئی خواتین ورکرزکو فوری رہا کرنے کا حکم

 لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی تمام خواتین ورکرز کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 13th 2023, 6:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور ہائیکورٹ کا تمام پی ٹی آئی خواتین  ورکرزکو فوری رہا کرنے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف کی 17خواتین کی نظر بندی کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کردیا

تحریک انصاف کیی درخواست پر جسٹس صفدر سلیم شاہد نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے تمام پی ٹی آئی خواتین ورکرز کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

عدالت نے پولیس کو گرفتار خواتین کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے اور آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 5 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 8 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 9 hours ago
Advertisement