کار ڈیلرز گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کااعلان کریں، ورنہ قانونی کاروائی ہوگی: وزیر تجارت
وزیر تجارت نوید قمر نے کار ڈیلرز سے کہا ہے کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 13th 2023, 6:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کا کہنا تھا کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کی جائے گی.
لگژری اشیا پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ کو ختم کر دی گئی تھی۔
انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔
اسٹاف کی سطح کے معاہدے کے بعد لیٹر آف کریڈٹ کھولنے پر پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔
وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ ایل سیز کے دوبارہ کھلنے سے برآمدی صنعتوں کیلئےخام مال آسانی سے دستیاب ہوگا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- an hour ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






