سٹار بلے باز نے سب سے زیادہ سنچریاں، نصف سنچریاں اور سب سے زیادہ چوکے بھی مارے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر May 23rd 2023, 7:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں کم از کم آٹھ سو رنز بنانے والے بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بہترین اوسط اور بہترین سٹرائیک ریٹ کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
Amongst batters with at least 8️⃣0️⃣0️⃣ runs in the ICC World Cup Super League, @babarazam258 has the best average, best strike-rate, most ?s, most fifties and most fours ? pic.twitter.com/axez0ZW2nn
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 22, 2023 />
سٹار بیٹر نے سب سے زیادہ سنچریاں، نصف سنچریاں اور سب سے زیادہ چوکے بھی مارے ہیں۔ بابراعظم کا سٹرائیک ریٹ 93.86 جبکہ ان کی اوسط 76.53ہے۔ بلے باز نے 6 سنچریاں، 9ففٹیز اور 148 چوکے مارے ہیں۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







