Advertisement
پاکستان

سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک خرم علی خان نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

علاقے کی بہتری کیلئے اپنی سیاست جاری رکھیں گے،ملک خرم علی خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 28th 2023, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک خرم علی خان نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک خرم علی خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اُس بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتے جو اینٹی پاکستان یا اینٹی آرمی ہو۔ ہماری سیاست ہمیشہ عدم تشدد پر مبنی رہی ہے۔

ملک خرم علی خان کا کہنا تھا کہ 2013 میں ٹکٹ نہ ملنے کے باوجود پی ٹی آئی کے ساتھ سفر جاری رہا۔ دوست احباب سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ علاقے کی بہتری کیلئے اپنی سیاست جاری رکھیں گے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 18 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 20 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 20 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ