آرنلڈ شیوارزنیگر نے اپنے نئے نیٹ فلکس پروجیکٹ فوبر کی سپورٹ پر پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کیا

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار آرنلڈ شیوارزنیگر نے اپنے نئے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’فوبر‘ کی سپورٹ پر پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک پاکستانی صارف نے ان کی توجہ دلائی کی پاکستان میں بھی ’فوبر‘ نمبر ون پر ہے اور ساتھ ہی اس صارف نے اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔
Thank you to my fans in Pakistan! ?? https://t.co/EhILLlq4Jt
— Arnold (@Schwarzenegger) May 27, 2023
آرنلڈ شیوارزنیگر نے پاکستان کے مداحوں کیلئے شکریہ کی ٹویٹ کی اور لکھا میرے پاکستان کے مداحوں، آپ کا شکریہ ۔
نیٹ فلکس کی نئی ویب سیریز میں اداکار ایک سی آئی اے ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں جنہیں ان کا ہینڈلر ’زمین پر 65 برس کا سب سے تیز سفید شخص‘ قرار دیتا ہے۔
حقیقی زندگی میں شیوارزنیگر کی عمر 75 برس ہوچکی ہے اور ’فوبر‘ ان کے کیریئر کی سب سے پہلی ٹی وی سیریز ہے۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 8 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 12 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 11 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 7 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 7 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 11 گھنٹے قبل







