Advertisement
پاکستان

مریم نواز نے دورہ کراچی منسوخ کر دیا

لاہور : کورونا وبا کے باعث مریم نوازشریف نے دورہ کراچی منسوخ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 25th 2021, 6:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے دورہ کراچی ملتوی کردیا۔جس کی تصدیق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے کی گئی ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے عوام کی زندگیوں کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر دورہ منسوخ کیاگیا ہے  ،عوام اور کارکنان کی زندگیوں کے تحفظ اور کورونا سے بچاو کی خاطر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔

مریم نواز کا سابق وزیر اعظم  نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں نواز شریف نے مریم نواز کو  کراچی دورہ منسوخ  کرنے کی ہدایت کی ۔

یاد رہےکہ آج شام مریم نواز کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچنا تھا جہاں انہیں این اے 249 کے ضمنی الیکشن کی مہم کے سلسلے میں ریلی سے خطاب کرنا تھا جب کہ اتوار کے روز ان کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی شیڈول تھیں

Advertisement
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 17 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 9 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 20 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement