میری دوست ہی میری خود کشی کی ذمہ دار ہے


کپل شرما شو کے جونیئر اداکار نے فیس بک پر لائیوسیشن کے دوران زہر پی لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما شو کی ٹیم میں شامل اداکار تیرتھ آنند راؤ نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر لائیو سیشن کیا۔
اس دوران انہوں نے کہا کہ پچھلے 2 ماہ سے میرے ایک لڑکی کے ساتھ تعلقات ہیں جو مجھے جذباتی طور پر بلیک میل کررہی ہے۔
تیرتھ آنند نے دعویٰ کیا کہ ان کی خاتون دوست کی وجہ سے سے وہ 3 سے 4 لاکھ روپے کے مقروض ہوگئے ہیں اس لیے وہ خود کشی کر رہے ہیں۔ میری دوست ہی میری خود کشی کی ذمہ دار ہے۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں تیرتھ آنند راؤ نے بتایا کہ اب وہ مکمل صحت یاب ہیں اور گھر آچکے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ تیرتھ آنند راؤ کافی عرصہ کپل شرما شو کا حصہ رہے، وہ پروگرام میں معروف بھارتی اداکارہ 'نانا پاٹیکر' کی نقل کیا کرتے تھے۔
تیرتھ آنند نے اپنی بات ختم کرنے کے بعد زہر پی لیا۔ انہیں فوری طور پر بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ تیرتھ آنند 2021 میں بھی خود کشی کی کوشش کر چکے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 9 hours ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 days ago

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 7 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 days ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 days ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 7 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 17 hours ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 9 hours ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 days ago


.jpeg&w=3840&q=75)




