Advertisement
ٹیکنالوجی

یوٹیوب پرصرف 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر رقم کمانا ممکن

سان فرانسسكو: اب یوٹیوب پر رقم کمانے کے لیے 4000 سبسکرائبرز یا ہزاروں گھنٹے کے ویوز کی ضرورت نہیں رہی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 2:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوٹیوب پرصرف 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر رقم کمانا ممکن

یوٹیوب پارٹنر پروگرام کی نئی پالیسی کے تحت نرمی کے بعد اب صرف 500 سبسکرائبرز پر اور مخصوص گھنٹوں کے ویڈیو دیکھنے کے بعد مونیٹائزیشن شروع ہوسکتی ہے۔

دوسری تبدیلی کے تحت ضروری نہیں کہ مخصوص وقت میں لوگ 4000 گھنٹے تک آپ کی ویڈیو دیکھیں تب ہی رقم ملے گی بلکہ اسے کم کرکے 3000 گھنٹے تک کردیا گیا ہے۔

اس اہم اعلان کے بعد اب یوٹیوب پر معیاری اور کارآمد ویڈیو بنانے والے قدرے جلدی سے مونیٹائزیشن کی فہرست میں آکر رقم کماسکیں گے۔ یوٹیوب نے دوروز قبل باضابطہ طور پر اس کا اعلان کیا ہے جس میں یوٹیوب پارٹنرپروگرام ( وائے پی پی) میں نرمی کی گئ ہے۔

اسی طرح کم فالوورز والے صارفین کے لیے بھی ٹپ وصول کرنے، چینل ممبرشپ، شاپنگ اور پیڈ چیٹ کے آپشن بھی آسان کئے ہیں۔ اسی طرح شارٹ ویڈیو کے ویوز ایک کروڑ سے کم کرکے صرف 30 لاکھ کردیئے گئے ہیں جو سب سے بڑی تبدیلی ہے۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ یوٹیوب شارٹ ویڈیوز کو فروغ دینا چاہتی ہے۔

کچھ روز قبل ٹک ٹاک نے بھی نے کری ایٹرمونیٹائزیشن میں نرمی اور نئی آسان سہولیات پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوب نے شاید اس پر اپنا ردِ عمل دیا ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
Advertisement