Advertisement
تفریح

بھارتی موسیقار پریتم کی 52 ویں سالگرہ، ویڈیو پیغام میں محبتوں کا شکریہ ادا کیا

موسیقار کے مشہور گانوں میں تم ہی حقیت، دیوا دیوا، اللہ معاف کرے، نینا، تم ہی ہو بندھو جیسے کئی گانے شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی موسیقار پریتم کی 52 ویں سالگرہ، ویڈیو پیغام میں محبتوں کا شکریہ ادا کیا

بھارتی میوزک کمپوزر اور گلوکار پریتم چکرورتی آج 14 جون کو 52 برس کے ہو گئے۔

پریتم کو مغربی انداز میں کلاسیکی موسیقی ترتیب دینے کی صلاحیت کے لیے بڑے پیمانے پر جانا جاتا ہے۔ وہ جس طرح کی موسیقی تیار کرتا ہے، ہر نسل کے لوگوں کے دل کے تار کھینچتا ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Pritam (@ipritamofficial)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں اوردوستوں کی مبارکباد کا جواب ویڈیو پیغام میں دیتے ہوئے کہا کہ پیاری خواہشات کے لیے آپ سب کا شکریہ وارانسی کے کاشی وشوناتھ مندر جارہا ہوں آپ سب کیلئے دعا گو رہوں گا۔

ان کے سب سے مشہور اور پسندیدہ گانوں میں سے کچھ ہیں تم ہی حقیت، دیوا دیوا، اللہ معاف کرے، نینا، تم ہی ہو بندھو، بلیا، ہوائیں اور بہت سے  گانے شامل ہیں۔

لیکن تمام گانوں میں سے کچھ نے سننے والوں کے دل و جان پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
Advertisement