ریپر نے الائنا کو گود لیا اور یہ انکشاف 2004 میں رولنگ سٹون کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا تھا۔

ریپر ایمینیم (ایم اینڈ ایم) کی سب سے بڑی بیٹی الائنا سکاٹ نے اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ میٹ مولر سے شادی کر لی۔
یہ تقریب 9 جون کو ڈیٹرائٹ میں ہوئی جس میں قریبی خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ الائنا سکاٹ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر کی ہیں جو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں۔
تصاویر میں میاں بیوی کو چھت پر بوسہ دیتے ہوئے اور پھر ایک لفٹ میں، ونٹیج کار میں ایک دوسرے کو گلے لگاتے اور شادی کی انگوٹھیاں پہناتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔ دونوں نے سات سال سے زیادہ ڈیٹنگ کے بعد دسمبر 2021 میں منگنی کی تھی۔
پیپل میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق ایلینا سکاٹ ایمنیم کی سابقہ بیوی کم سکاٹ کی جڑواں بہن ڈان کی بیٹی ہے۔
ریپر نے الائنا کو گود لیا اور یہ انکشاف 2004 میں رولنگ سٹون کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا تھا۔ الائنا سکاٹ کے علاوہ ایمینیم کی دو اور بیٹیاں بھی ہیں۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 13 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل






