صدر مملکت اور خارجہ حنا ربانی کھر سمیت کئی اہم شخصیات حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سمیت آغا رفیع اللہ، قادر مندوخیل بھی حج کی آدائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 12:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، رانا ثناء اللہ، حنا ربانی کھر، آغا رفیع اللہ اور قادر مندوخیل ادائیگی حج کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علی فیملی کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے ہیں، وہ آج فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے کے بعد فریضہ حج بھی ادا کریں گے۔ صدر مملکت کے علاوہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بھی جدہ پہنچ گئے ہیں وہ بھی آج سعادتِ عمرہ حاصل کریں گے۔
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سمیت آغا رفیع اللہ، قادر مندوخیل بھی حج کی آدائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 4 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 12 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

