نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہٰ محمود کی منی ٰمیں ملاقات
طلحہٰ محمود اور وزیراعلی پنجاب نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں بھی کی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 4:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکۃ المکرمہ: نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہٰ محمود نے منی ٰمیں ملاقات کی۔
منگل کو ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے پاکستانی حجاج سے متعلق گفتگو کی] وفاقی وزیر طلحہٰ محمود اور وزیراعلی پنجاب نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں بھی کی اور ان کے مسائل سنے۔
اس موقع پر نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ حج مسلمانوں کا سب سے بڑا فریضہ ہے، دنیا بھر کے مسلمان اس مقدس دن کا انتظار کرتے ہے۔ فریضہ حج کے دوران حجاج کرام کی خدمت بھی کسی عبادت سے کم نہیں۔وفاقی وزیر طلحہٰ محمود نے کہا کہ حجاج کے مسائل کے حل کیلئے عوام میں موجود ہوں۔پاکستانی حجاج کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔\932

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





