Advertisement

ویمنز ایشز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ یکم جولائی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا

ایشز سیریز میں شامل تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلیں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 27 2023، 5:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویمنز ایشز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ یکم جولائی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا

برمنگھم: آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز میں شامل واحد ٹیسٹ میچ آسٹریلین ویمن ٹیم نے میزبان انگلینڈ سے 89 رنز سے جیت لیا تھا۔

دونوں خواتین ٹیمیں اس کے علاوہ ایشز سیریز میں شامل تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلیں گی اور واحد ٹیسٹ میچ کے بعد اب دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ یکم جولائی کو ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 5 جولائی کو اوول، لندن میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 8 جولائی کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔ تین ٹی ٹونٹی میچز مکمل ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 12جولائی سے برسٹل میں ہو گا، دوسرا میچ 16جولائی کو سائوتھمپٹن جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 18جولائی کو ٹائونٹن میں کھیلا جائے گا۔\932

Advertisement
کے پی  اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب  ارکان   حلف لیں گے

  • 3 hours ago
دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار  لاعلمی

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق 

  • an hour ago
بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا

کراچی : لیاری میں ایک اور  6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد  زخمی

  • 4 hours ago
پنجاب کے مختلف شہروں  میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ

نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

  • 5 hours ago
پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری

  • an hour ago
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ   18 ستمبر  کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے