ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے ہیں ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا، انشاءاللہ

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 27th 2023, 8:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے ہیں۔
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا، انشاءاللہ
الحمداللہ!
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) June 27, 2023
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے
26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھا کر لیا ہے۔
30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا۔ انشاءاللہ۔

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 234 تک جا پہنچیں
- 5 hours ago

نور مقدم قتل کیس: طاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 19 minutes ago

امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، ٹرمپ کی اوباما پر شدید تنقید
- 5 hours ago

حکومتِ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران 26 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرضہ لیا
- 6 hours ago

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی
- an hour ago
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 33 minutes ago

دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، کون سا ملک پہلے نمبر پر ہے؟
- 3 hours ago

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 7 minutes ago

9 مئی کیسز میں مفروز حماد اظہر والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
- 3 hours ago

کراچی:نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
- 4 hours ago

چکن گونیا وائرس کی ایک بڑی عالمی وباء پھوٹنے کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا
- 4 hours ago

پاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے