اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہوا ہو کر 290روپے پربند ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 10:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
رواں کاروباری ہفتے کے آخری روزروپیہ کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت مزید کم ہو گئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/LMMCkpDTXi#SBPExchangeRate pic.twitter.com/QHHi3Tj0nM
— SBP (@StateBank_Pak) June 27, 2023
سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 72پیسے سستاہوکر 286.71 سے کم ہوکر 285.99 پر بند ہوا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہوا ہو کر 290روپے پربند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےاختتام پر مارکیٹ 15 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 452 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔ دن بھر مجموعی طور پر 305 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 136 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 154 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 41,606 جبکہ کم ترین سطح 41,208 رہی

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 4 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 31 منٹ قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 3 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 5 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






