Advertisement
پاکستان

پاکستان اور آذربائیجان کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم نے آذربائیجان کے عوام کیلئے مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 30th 2023, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور آذربائیجان کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: پاکستان اور آذربائیجان نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیووف نے اس عزم کا اظہار ٹیلی فون پر ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ عید الاضحی کے پُرمسرت موقع پر صدر الہام علیووف کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم نے آذربائیجان کے عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

رواں ماہ کے آغاز میں باکو کے اپنے دورے کے دوران پُرتپاک خیرمقدم کو سراہتے ہوئے شہباز شریف نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ دورے کے دوران کئے گئے فیصلوں کی روشنی میں دوطرفہ روابط کے فروغ کے سلسلے میں مربوط اقدامات کئے جا رہے ہیں۔وزیراعظم نے آذربائیجان کے صدر کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے نہایت خوشی کے ساتھ قبول کیا۔
 
Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 35 منٹ قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک منٹ قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی