Advertisement
پاکستان

آج عید الاضحی کے دوسرے روز اہل ایمان جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رکھیں گے

عید الاضحی کے موقع پر بچے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 30th 2023, 3:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آج عید الاضحی کے دوسرے روز اہل ایمان جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رکھیں گے

آج (جمعہ) عید الاضحی کے دوسرے روز اہل ایمان حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

وہ عزیز و اقارب کے علاوہ مستحقین میں قربانی کے جانوروں کا گوشت تقسیم کر رہے ہیں۔عید الاضحی کے موقع پر بچے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ شہری انتظامیہ نے جانوروں کی آلائشیں اور کوڑا کرکٹ جمع کرنے اور سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔
 
Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 18 minutes ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 19 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 37 minutes ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 30 minutes ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی