قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا مقدس کلام ہے جو تمام انسانیت کیلئے محبت، امن اور رواداری کا درس دیتا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 30th 2023, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہبازشریف نے سویڈن میں ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک نذرِ آتش کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس طرح کی نفرت انگیز، قابل مذمت، گھناؤنی اور اسلام دشمن کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس اسلام دشمن کارروائی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور اس کا واضح مقصد دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنا ہے، انہوں نے کہا قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا مقدس کلام ہے جو تمام انسانیت کیلئے محبت، امن اور رواداری کا درس دیتا ہے اور اس کی بے حرمتی کے قابل مذمت اور گھنائونے فعل میں ملوث عناصر نے درحقیقت انسانیت کی مشترکہ اقدار کی توہین کی ہے۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 21 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







