پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے قومی مفاد میں کئے گئے سخت فیصلوں کا سیاسی نقصان برداشت کیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 30th 2023, 4:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پٹرولیم کے وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے توانائی منصوبوں کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں کامیابی سے دُور کر دی ہیں۔
ایک نجی نیوز چینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف توانائی مافیا کے خلاف کارروائی میں بھرپور معاونت کر رہے ہیں۔وزیر مملکت نے کہا کہ موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے عوامی مفاد کے بے مثال کام کئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے قومی مفاد میں کئے گئے سخت فیصلوں کا سیاسی نقصان برداشت کیا ہے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 5 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








